-
پاکپتن پسند کی شادی کیوں کی سگی ماں نے اپنی 20سالہ بسمہ نامی لڑکی کو زہریلی گولیاں دے کرموت کی گھاٹ اتار دیا
پاکپتن پسند کی شادی کیوں کی سگی ماں نے اپنی 20سالہ بسمہ نامی لڑکی کو زہریلی گولیاں دے کرموت کی گھاٹ اتار دیاپاکپتن شریف کے تھانہ احمد یار کے علاقے چک نمبر 111ای بی میں سگی ماں نے زہریلی گولیاں دے کر موت کے گھاٹ اتار دیا لڑکی نے گزشتہ ماہ پسند کی شادی کی تھی اور اس کے بعد عدالت میں بیان اپنے والدین کے حق میں دے دیا اس کے باوجود اس کے گھر والوں نے معاف نہ کیا اس کو قتل کر دیا مقامی پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر پوسٹ کے لیے ہسپتال روانہ کر دی مذید تفتیش جاری ہے
-
Young Motorcyclist Dies in Crash with CM Maryam Nawaz’s Protocol Vehicle
Web Desk NAROWAL: A tragic incident unfolded in Narowal district on Thursday as a young motorcyclist lost his life in a collision involving a vehicle from the Punjab Elite Police, which forms part of the security detail for Punjab Chief Minister Maryam Nawaz.According to the district police officer (DPO), the Elite Police vehicles were on their way to Kartarpur to ensure CM Maryam’s security during her visit to Gurdwara Darbar Sahib. She was scheduled to address a gathering of pilgrims on the occasion of the Baisakhi Mela.The DPO explained that the collision occurred when a vehicle from the elite security squad attempted to overtake the motorbike. Tragically, the collision proved fatal for the young motorcyclist. His body was promptly transported to the Narowal district headquarters hospital.Read More: Balochistan gears An FIR has been registered on behalf of the victim’s family, and the police have assured that thorough legal proceedings will follow the investigation to hold those responsible accountable.The case was lodged by the victim’s cousin at the Saddar police station, expressing the family’s demand for justice over the tragic loss. In the FIR, the cousin recounted being informed of the incident while at work, detailing how the government vehicle struck […]
-
قتل کی لرزہ خیز واردات خاوند نے تشدد کر کے اپنی تین بیٹیوں کی ماں کو قتل کر دیا
ویب ڈیسک تھانہ صدر حسن ابدال کی حدود چوہا شاہ غریب کے گاؤں خاوند نے اپنی تین بیٹیوں کی ماں کوتشدد کر کے قتل کر دیا ملزم کامران کی ماں اور بہنوں نے مقتولہ کے قتل کے تمام تر ثبوت مٹا دیے اور گاؤں کے لوگوں کے سامنے مقتولہ کی موت بلڈ پریشر بتایا کہ اس وجہ سے مقتولہ زندگی کی بازی ہار گئ لیکن جب مقتولہ کے بھائیوں نے لاش دیکھی تو اس کے ہاتھوں اور بازیوں پر تشدد کے نشانات تھے۔ گاؤں کی عورتوں کے ذریعے دوبارہ غسل دلوایا گیا تو ان عورتوں نے بتایا کہ لاش کے پورے جسم پر تشدد کے نشانات ہیں فوری طور پر صدر حسن ابدال کی پولیس کو اطلاع دی گئی پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش قبضہ میں لے کر ٹی ایچ کیو ہسپتال حسن ابدال منتقل کر دی ملزم کامران بے روزگار تھا اور ائے روز اپنی بیوی پہ تشدد کرتا تھا۔ملزم کامران موقع سے فرار ہو گیا تھا جسے بعد میں پولیس نے گرفتار کر لیا
-
FBR officer abducted from Rawalpindi
Kidnappers demand Rs10 million ransom from officer’s family By:Web Desk ISLAMABAD:A Grade 18 officer of the Inland Revenue Service of the Federal Board of Revenue (FBR) has been abducted from Rawalpindi. Kidnappers have abducted grade 18 officer, Rehmatullah Khan and are holding him for ransom. The kidnappers have demanded a ransom of Rs10 million from the FBR officer’s family. An FIR has been registered for the kidnapping of FBR officer. The FIR has been filed by Muhammad Shafiq, the brother-in-law of the abductee. According to the FIR, Inland Revenue Service Grade 18 officer Rehmatullah Khan is posted at the FBR headquarters. He was abducted by unknown persons at 11:30am on April 12. Khan had left the house saying that he was going to congratulate his friends on Eid but failed to return. Despite his family’s attempts to locate him, he could not be traced. Muhammad Shafiq, the brother-in-law of the abductee communicated that all efforts had been made to contact and trace the victim, but due to his mobile phone being switched off since April 12, no contact could be established with Khan. However, Shafiq did report that when Khan’s phone next connected, he had received a call from a […]
-
راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلادھار بارش، ہائی الرٹ جاری
راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلادھار بارش کے بعد واسا نے ہائی الرٹ جاری کردیا۔ راولپنڈی اور اسلام آباد میں ہیوی مشینری اور واسا کے عملے کو نشیبی علاقوں میں تعینات کر دیا گیا۔ادھر لوئر دیر کے علاقے تالاش شمشی خان میں پک اپ وین برساتی نالے میں جا گری، 10سال کے لڑکے کو زندہ نکال لیا گیا جبکہ گاڑی کا ڈرائیور اور بچے کا والد لاپتہ ہے۔لقمان بانڈا کے مقام پر مکان کی چھت گرنے سے 2 افراد جاں بحق جبکہ 4 ملبے تلے دب گئے ہیں۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج بارش کا امکان نہیں ہے، مطلع ابر آلود رہنے کی توقع ہے۔کراچی کے علاقے گارڈن سمیت کئی سڑکوں سے گزشتہ روز کی بارش کے پانی کی نکاسی نہیں کی جاسکی ہے
-
ایران کا میزائل سسٹم کتنا مؤثر ہے اور اس کی افواج کتنی طاقتور ہیں؟
ایک خاتون ایران کے دارالحکومت تہران میں ایک نمائش میں میزائل دیکھ رہی ہیں۔ ایران کی میزائل صلاحیتیں اس کی عسکری قوت کا بنیادی جُز ہیں سنیچر کی شب ایران نے دمشق میں اپنے قونصل خانے پر ہونے والے حملے کے جواب میں اسرائیل پر درجنوں میزائل اور خودکش ڈرونز داغے ہیں۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ انھوں نے داغے گئے تمام تر میزائل فضا میں ہی تباہ کر دیے تاہم چند ٹکڑے اسرائیلی حدود میں گرنے کے باعث ایک فوجی اڈے کو معمولی نقصان پہنچا ہے جبکہ ایک اسرائیلی بچی زخمی ہوئی ہے۔اسرائیل کے وزیراعظم نے نتن یاہو نے اس حملے کے بعد قوم سے اپنے خطاب میں اپنی سرزمین کا دفاع کرنے اور ایران کو مؤثر جواب دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔اس رپورٹ میں ہم نے اس بات کا جائزہ لیا ہے کہ ایران کی افواج کتنی طاقتور ہیں۔ ایران کی فوج کتنی بڑی ہے؟ ایک برطانوی تھنک ٹینک انٹرنیشنل انسٹیٹیوٹ آف سٹریٹیجک سٹڈیز کا کہنا ہے کہ ایران میں ایک اندازے کے مطابق پانچ لاکھ 23 ہزار فوجی ہیں جن میں سے ساڑھے تین لاکھ روایتی فوج میں جبکہ ڈیڑھ لاکھ پاسدارانِ انقلاب میں ہیں۔ اس کے علاوہ پاسدارانِ انقلاب کی بحری فورس میں […]
-
کلر کہار، بس کھائی میں جا گری،3 اموات،15 زخمی
کلر کہار: موٹروے پر بارش کے باعث سلپ ہوکر مسافر بس الٹ گئی بس الٹنے سے تین افراد کی موت ہوئی ہے جبکہ 15 افراد زخمی ہوئے ہیں، ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں،بس اسلام آباد سے فورٹ عباس جا رہی تھی، بس میں 45 مسافر سوا رتھے، زخمیوں کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، بس سمبل کے قریب بارش کے دوران تیز رفتاری کے باعث سلپ ہوکر قلابازیاں کھا گئی، ڈی سی چکوال نے ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ حادثے میں زخمی مسافروں کی تعداد 15 ہوگئی، 2 شدید زخمی جبکہ 13 معمولی زخمی ہیں، امدادی کاروائیاں جاری ہیں، بس کو بھاری مشینری کی مدد سے سڑک سے ہٹا دیا گیا، ٹراما سینیٹر میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے، اسسٹنٹ کمشنر کلرکہار اور ضلعی انتظامیہ کا عملہ موقع پر موجود ہے، ابتدائی طور پر بارش کے باعث پھسلن حادثے کی وجہ معلوم ہوئی، اسلام آباد سے فورٹ عباس جانے والی بس میں مجموعی طور پر 45 مسافر سوار تھے، علاج و معالجے کی تمام ممکن سہولیات دی جا رہی ہیں،
-
خیبرپختونخوا میں سیاحوں کے ڈھیرے، دو روز میں 1 لاکھ 74 ہزار سے زائد سیاحوں نے خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقامات کا رخ کیا
عیدالفطر کے پہلے دو روز میں خیبرپختونخوا میں سیاحوں کے ڈھیرے، دو روز میں 1 لاکھ 74 ہزار سے زائد سیاحوں نے خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقامات کا رخ کیا گزشتہ سال کی نسبت سیاحوں کا صوبے میں سیاحتی مقامات کی جانب رخ کرنا خوش آئند ہے۔ کائیٹ پراجیکٹ کے زیرنگرانی ٹورازم ہیلپ لائن 1422 چوبیس گھنٹے فعال ہے، ٹورازم ہیلپ لائن کے ذریعے سیاحوں کو ہر قسم کی معلومات فراہمی کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ سیاحت خیبرپختونخوا سیاحوں کو ہر ممکن سہولیات کی فراہمی کیلئے کوشاں ہے۔ https-Advertise your business here-
-
اسسٹنٹ کمشنر خان پور فراز قریشی نے 8 بوٹس اور تین جٹییوں کو سیل کر دیا
خان پور ڈیم پر کشتیوں میں اوولوڈنگ اور حفاظتی اقدامات کی خلاف ورزی کرنے پر مدنظر اسسٹنٹ کمشنر خان پور فراز قریشی نے 8 بوٹس اور تین جٹییوں کو سیل کر دیا ڈپٹی کمشنر ہری پور کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر خان پور فراز قریشی نے مانیٹرنگ / انسپکشن ٹیم کے ہمراہ خان پور ڈیم میں موجود کشتیوں اور جٹی سٹینڈ کی انسپکشن کی اس دوران ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ ہدایات کی خلاف ورزی کرنے پر 8 کشتیوں اور 3 جٹی سٹینڈ کو سیل کرکے ڈرائیوروں اور مالکان کو برائے ضروری کاروائی پولیس کے حوالے کر دیا۔
-
سنگدل شخص نے بیوی اور 7 بچوں کو قتل کر دیا
پنجاب کے علاقے مظفر گڑھ میں اجتماعی قتل کا دلخراش واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک سنگ دل شخص نے بیوی اور 7 بچوں کو قتل کر دیا اجتماعی قتل کا یہ انتہائی افسوسناک اور دلخراش واقعہ مظفر گڑھ کی تحصیل علی پور کے علاقے مڈ والا میں آج صبح پیش آیا جہاں ایک انتہائی سنگ دل اور سفاک ملزم نے کلہاڑیوں کے پے درپے وار کر کے موت کی نیند سلا دیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی جب کہ علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ اہل علاقہ کے مطابق ملزم کا نام سجاد ہے جس نے ہتھوڑے کے ذریعے اپنے سات بچوں اور بیوی کو قتل کیا اور ان کی لاشیں ایک کمرے میں تالا لگا کر بند کردی تھیں اہل علاقہ نے تالا توڑ کر پولیس کو اطلاع دی اور ملزم کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے غربت اور تنگ دستی کی وجہ سے بیوی اور بچوں کو قتل کیا ہے۔ مقتول بچوں کی عمریں ڈھائی ماہ سے 8 سال کے درمیان ہیں۔