-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں عجائب گھروں کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج عجائب گھروں کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد جہاں دنیا بھر کی عوام کو ان کی تہذیب و ثقافت سے آگہی دینا ہے۔ وہاں ماضی کی تاریخ کو محفوظ بنانے سے متعلق شعور بیدار کرنا بھی ہے پاکستان بھر کی طرح ٹیکسلا میں بھی یہ دن پورے جوش وخروش اور قومی جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے، اس ضمن میں سکول کے بچوں نے ٹیکسلا میوزیم میں آگاہی واک کا اہتمام کیا، عجائب گھروں کے قومی دن کے موقع پر ٹیکسلا میوزیم میں بھی تمام لوگوں کے لئے داخلہ فری کردیا گیا ہے،شرکاء کا کہنا تھا کہ اس دن کو منانے کا مقصد دنیا بھر کی عوام کو اپنی تہذیب وثقافت اور ماضی کی تاریخ کو محفوظ بنانے کے متعلق شعور پیدا کرنا ہے، واضح رہے کہ ماہرین آثار قدیمہ اگرچہ اس امر کا تعین نہیں کر سکے کہ دنیا کا پہلا عجائب گھر کہاں اور کب قائم ہوا تھا لیکن جن قدیم عجائب گھروں کے آثار ملے ہیں انکا تعلق بابل و نینوا، مصر، چین اور یونان کی تہذیبوں سے بھی ہے،عالمی سطح پر معروف پاکستانی عجائب گھروں میں ٹیکسلا اور ہڑپہ کے عجائب گھر بھی […]
-
Punjab govt announces summer vacations from June 1 to August 14
WEB DESK: Punjab government, has announced summer vacations for schools across the province on Friday, issuing an official notification outlining the new schedule. According to the notification, both public and private schools in Punjab will observe summer vacations from June 1 to August 14. The decision comes in response to the extreme weather conditions currently affecting the region. In addition to the vacation dates, the Education Department has revised school hours to accommodate the soaring temperatures. From Monday to Thursday, schools will operate from 7:00 AM to 11:30 AM. On Fridays, the school day will be shortened, with classes running from 7:00 AM to 10:30 AM.
-
بانی پی ٹی آئی کی تصویر لیک ہونے کے بعد بڑی پابندی عائد
اسلام آباد : سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران بانی پی ٹی آئی کی تصویر لیک ہونے کے بعد بڑی پابندی عائد کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی تصویر لیک ہونے کے بعد سپریم کورٹ کے کمرہ عدالت میں موبائل لے جانے پر سختی کردی گئی۔ عدالتی عملے نے لاء کلرکس کو موبائل لے جانے سے روک دیا اور کمرہ عدالت میں بھی عملے کی جانب سے چیکنگ کا عمل جاری ہے۔ وکلاءکو بھی کمرہ عدالت کے باہر موبائل جمع کرانےکی ہدایت کی گئی ہے جبکہ صحافیوں پر موبائل اندر لے جانے پر پہلے سے ہی پابندی عائد ہے۔ گذشتہ روز نیب ترامیم کیس میں ویڈیو لنک کے زریعے پیش ہونے والے بانی پی ٹی آئی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔ جس کے بعد سپریم کورٹ پولیس نے تحریک انصاف کے بانی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کی تحقیقات شروع کیں۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کے بانی کی تصویرکمرہ عدالت کےبائیں جانب بیٹھےافرادمیں سےکسی نےبنائی، کمرہ عدالت کی بائیں جانب موجود افراد سے پوچھ گچھ شروع کر دی گئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق کمرہ عدالت میں جانیوالے افراد کی تلاشی میں بھی اضافہ کردیا گیا ہے۔ Comments
-
گندم خریداری کا معاملہ: وزیراعظم شہبازشریف کا بڑا ایکشن
اسلام آباد :وزیراعظم شہبازشریف نے گندم خریداری کے معاملے میں غفلت برتنے پر پاسکو منیجنگ ڈائریکٹر اور جی ایم پروکیورمنٹ کو معطل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی صدارت میں گندم کی طلب و رسد اور خریداری پراجلاس ہوا۔ جس میں وزیراعظم نے غفلت برتنے پر پاسکو منیجنگ ڈائریکٹر ،جی ایم پروکیورمنٹ کو معطل کرنے کی ہدایت کردی۔ پاسکو افسران کو گندم خریداری میں ٹیکنالوجی کے استعمال کی ہدایات پر عمل نہ کرنے پرمعطل کیا گیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ کسانوں کی ترقی اورخوشحالی کیلئے بھرپور اقدامات اٹھائیں جائیں گے، غذائی تحفظ یقینی بنانے کے حوالے سے ہر ممکن کوششیں کررہے ہیں۔ شہباز شریف نے سوال کیا کہ خریداری کے عمل کیلئے موبائل ایپلی کیشن تیارکیوں نہ کرائی گئی؟ جس کے بعد وزیراعظم نے گندم کی خریداری کے عمل کو شفاف بنانے کیلئے موبائل ایپلی کیشن تیارکرنے اور پاسکو کے اسٹاک کا تھرڈ پارٹی آڈٹ کروانے کی ہدایت کردی۔ ان کا کہنا تھا کہ کسان کے معاشی تحفظ کیلئے اجناس کی انشورنس کو یقینی بنایا جائے، پاسکو 4 لاکھ میٹرک ٹن اضافی گندم کی شفاف اورموثرطریقے سے خریداری کرے۔ وزیر اعظم نے اجلاس میں خبردار کیا کسان کا نقصان کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا جب کہ اچھی […]
-
i-cube Qamar sends its first photo of the moon orbit
After a successful landing, i-cube Qamar has sent the first photo of the moon orbit. This gradual progress suggests the overall success of the first moon mission of Pakistan. The institute of Space technology has reported to geo news that “The iCube-Qamar will image the lunar orbit from a distance of 200 kilometres from the surface of the moon”. They further added that the signals of iCube-Qamar will be received on Earth by covering a distance of 360,000-400,000km. The satellite completed its rotation in 12 hours and has already made 3 rounds around the moon. As per local news, the satellite successfully reached the orbit of the moon on 8th of May. After two todays, today, the first image has been received. Further trajectory of this project is that i-cube Qamar will now take images of the desired lunar surfaces in a carefully selected 12-hour elliptical orbit. These images are significant in highlighting Pakistan’s improving space technology. Moreover, the results that they have yielded allow for further research. For example these images can be further and studied by Pakistan. The satellite is carrying two optical cameras for taking the images of the lunar surface.
-
یومِ مزدور: محنت کشوں کا عالمی دن یکم مئی کو ہی کیوں منایا جاتا ہے؟
بہت سے ممالک میں یکم مئی کو موسم بہار کے ایک قدیم تہوار کے طور پر جانا جاتا ہے، لیکن آج کل اس دن کو عالمی یوم مزدور کے نام سے منایا جاتا ہے تاکہ دنیا بھر میں محنت کشوں کی تاریخی جدوجہد اور کامیابیوں کو یاد کیا جا سکے۔ ہر سال اس دن دنیا بھر میں مظاہرے ہوتے ہیں جن کا مقصد کارکنوں کو بہتر حالاتِ کار اور ٹریڈ یونینز کو زیادہ اختیارات دینے کے مطالبات دہرانا ہوتا ہے۔ ابتدائی دنوں میں چند سوشلسٹ اور کمیونسٹ تنظیمیں اور مزدور دوست گروہ یہ دن منایا کرتے تھے لیکن پھر اس کا دائرہ دنیا بھر میں پھیلتا گیا۔ اگرچہ اس تاریخ کا تعلق امریکہ میں 19ویں صدی کے اواخر میں ہونے والے احتجاج سے ہے لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ خود امریکہ میں محنت کشوں کا دن ہر برس ستمبر کے پہلے پیر کو منایا جاتا ہے۔ امریکہ کے علاوہ آسٹریلیا، نیدرلینڈز، نیوزی لینڈ اور کینیڈا میں بھی یہ دن ستمبر کے پہلے پیر کو ہی منایا جاتا ہے۔ اس دن کی بنیاد کیسے پڑی؟ سنہ 1886 میں امریکہ میں ٹریڈ یونینز نے برطانوی سماجی مصلح رابرٹ اوون کے پیغام کی بنیاد پر دن میں آٹھ گھنٹے کے اوقاتِ کار […]
-
سیشن جج وزیرستان کو اغوا کر لیا گیا
ڈی آئی خان: سیشن جج وزیرستان شاکر اللہ مروت کو نامعلوم مسلح افراد اغوا کر کے اپنے ساتھ لے گئے۔ خیبر پختونخوا پولیس کے مطابق سیشن جج شاکر اللہ مروت کو ٹانک اور ڈیرہ اسماعیل خان کے سنگم پر واقع گرہ محبت اڈہ کے مقام سے اغوا کیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے سیشن جج کی گاڑی کو نذر آتش کیا اور ان کے گین مین اور ڈرائیور کو چھوڑ دیا۔ پولیس نے معاملے کا علم ہونے پر سرچ آپریشن شروع کر دیا۔ ادھر، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی کو مبینہ مغوی جج کی بحفاظت بازیابی کیلیے اقدامات کی ہدایت کر دی۔ علی امین گنڈاپور نے کہا کہ جج کو بازیاب کروانے کیلیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کیے جائیں اور تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں۔ انہوں نے کہا کہ جج کا مبینہ اغوا انتہائی قابل مذمت اور افسوسناک واقعہ ہے، اس میں ملوث عناصر قانون کی گرفت سے بچ نہیں سکتے۔ رہنما پاکستان پیپلز پارٹی فیصل کریم کنڈی نے اپنے بیان میں کہا کہ ٹانک کے قریب سیشن جج وزیرستان کا اغوا ہونا انتہائی تشویشناک ہے، علی امین گنڈاپور بتائیں قیام امن میں کیوں […]
-
Punjab CM Maryam attends police passing out parade in uniform
Punjab Chief Minister (CM) Maryam Nawaz attended a police passing out parade in Lahore on Thursday, donning a police uniform. Maryam Nawaz was given a guard of honour and also distributed prizes among the top performers from the Police Training College. The chief guest of the ceremony inspected the parade. Addressing the ceremony, the Punjab CM said her government wants to increase the number of female cops in the police department.”I realized how much of a big responsibility it is after wearing the police uniform.” She lauded the women in uniform and hoped they would serve the masses. Maryam Nawaz underlining the importance of the rule of law, said societies cannot prosper without the implementation of law and order. The Punjab chief minister was accompanied by IG Punjab Usman Anwar in the ceremony.
-
حضرو؛ المصطفی ٹرسٹ ویلفیر سوسائٹی اور محمد خطاب خان ہاسپٹل کا شاندار افتتاح کردیا گیا
حضرو کے گاوں خورہ خیل میں المصطفی ٹرسٹ ویلفیر سوسائٹی اور محمد خطاب خان ہاسپٹل کا شاندار افتتاح کردیا گیا چیف گیسٹ مسز خطاب خان چیف گیسٹ کینیڈین سفیر سید اقرار الحسن پرویز اختر خان عقیل خان قاسم علی شاہ نے ہاسپٹل کا فیتہ کاٹااور باقاعدہ افتتاح کیا اس موقع پر سابق ایم پی اے جہانگیر خانزادہ حلقہ پی پی (1) حضرو ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب قاضی احمد اکبر علاقہ عوام کی بڑی تعدادمیں شرکت تقریب کا اغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا ۔پرویز اختر خان عقیل خان نے پروگرام کوچار چاند لگا دیے بیرونی ممالک کینیڈا سے آئی خواتین جب چھچھ کے گاوں خورہ خیل المصطفی ٹرسٹ ویلفیر سوسائٹی محمد خطاب خان ہاسپٹل پہنچی تو چھچھ کی عوام نے تاریخی استقبال کیا دیسی کھانوں سے ان کی تواضع کی کینیڈین مہمانوں نے چھچھ کی مہمان نوازی کو خوب سراہا اور دونوں ہاتھوں سے سلام پیش کیے
-
Karachi boy kills friend for ‘eating’ his girlfriend’s burger
KARACHI: In a bizarre incident, a boy in Karachi killed his friend for consuming a burger, supposedly ordered for former’s girlfriend, The police authorities have completed the investigation of the murder, which occurred on Feb 8 in Defence Phase 5, According to the report, the dispute arose when the victim – identified as Ali Keerio, son of a sessions judge – consumed the burger meant for suspect’s girlfriend. Suspect, Daniyal, is son of Senior Superintendent of Police (SSP) Nazir Ahmed Mirbahar. The investigation revealed that Daniyal invited his girlfriend, Shazia, to his house on the day of the murder. His friend, Ali Keerio, and his brother, Ahmer, were also at the house. The suspect ordered two burgers for himself and Shazia to eat. However, Ali Keerio allegedly ate half of a burger sending Danial into a rage. The altercation turned deadly, as the suspect grabbed a guard’s rifle and fired at Ali Keerio, severely injuring him. Ali succumbed to his bullet wounds in the hospital. The investigative officer has completed the inquiry and submitted the report to senior officials, declaring the police officer’s son guilty of the crime. The accused, Daniyal Nazeer, is currently behind bars while the case is […]