خیبرپختونخوا میں سیاحوں کے ڈھیرے، دو روز میں 1 لاکھ 74 ہزار سے زائد سیاحوں نے خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقامات کا رخ کیا


عیدالفطر کے پہلے دو روز میں خیبرپختونخوا میں سیاحوں کے ڈھیرے، دو روز میں 1 لاکھ 74 ہزار سے زائد سیاحوں نے خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقامات کا رخ کیا

گزشتہ سال کی نسبت سیاحوں کا صوبے میں سیاحتی مقامات کی جانب رخ کرنا خوش آئند ہے۔ کائیٹ پراجیکٹ کے زیرنگرانی ٹورازم ہیلپ لائن 1422 چوبیس گھنٹے فعال ہے،

ٹورازم ہیلپ لائن کے ذریعے سیاحوں کو ہر قسم کی معلومات فراہمی کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ سیاحت خیبرپختونخوا سیاحوں کو ہر ممکن سہولیات کی فراہمی کیلئے کوشاں ہے۔


https-Advertise your business here-

1 2 3 4 5 Next Last