حضرو؛ المصطفی ٹرسٹ ویلفیر سوسائٹی اور محمد خطاب خان ہاسپٹل کا شاندار افتتاح کردیا گیا


حضرو کے گاوں خورہ خیل میں المصطفی ٹرسٹ ویلفیر سوسائٹی اور محمد خطاب خان ہاسپٹل کا شاندار افتتاح کردیا گیا

چیف گیسٹ مسز خطاب خان چیف گیسٹ کینیڈین سفیر سید اقرار الحسن پرویز اختر خان عقیل خان قاسم علی شاہ نے ہاسپٹل کا فیتہ کاٹااور باقاعدہ افتتاح کیا

اس موقع پر سابق ایم پی اے جہانگیر خانزادہ حلقہ پی پی (1) حضرو ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب قاضی احمد اکبر علاقہ عوام کی بڑی تعدادمیں شرکت تقریب کا اغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا ۔پرویز اختر خان عقیل خان نے پروگرام کوچار چاند لگا دیے

بیرونی ممالک کینیڈا سے آئی خواتین جب چھچھ کے گاوں خورہ خیل المصطفی ٹرسٹ ویلفیر سوسائٹی محمد خطاب خان ہاسپٹل پہنچی تو چھچھ کی عوام نے تاریخی استقبال کیا

دیسی کھانوں سے ان کی تواضع کی کینیڈین مہمانوں نے چھچھ کی مہمان نوازی کو خوب سراہا اور دونوں ہاتھوں سے سلام پیش کیے


1 2 3 4 5 Next Last