گوجرانوالہ میں چچا چچی جلاد بن گئے میاں بیوی کا دو کم سن بھتیجوں پر بہیمانہ 6سالہ بھتیجا جاں بحق دوسرا شدید زخمی
گوندلاانوالہ میں میاں بیوی کا دو کم سن بھتیجوں پر بہیمانہ تشدد سے 6سالہ بھتیجا جاں بحق ہو گیا،جبکہ دوسرا شدید زخمی واقعہ تھانہ اروپ کے علاقہ میں پیش آیاپولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دیا
چچا چچی دونوں نے ملکر بچوں سلطان حیدراور ثقلین حیدر کو ڈنڈوں اور چمچوں سے تشدد کیا۔دونوں نے علاج نہ کروایا تو کمسن ثقلین حیدر دم توڑگیا۔اروپ پولیس نے بچوں کے خالو کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا،ملزمان فرار،گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں جلد گرفتار کر لیا جائے گا، مقتول بچے کے والدین جیل میں قید ہیں،جنکے بعد بچوں کی دیکھ بھال چچا چچی کرتے تھے،