منڈی بہاؤالدین آہلہ پل سے ایک دن قبل گاڑی نہر میں جا گری جس میں 5 افراد سوار تھے
منڈی بہاؤالدین آہلہ پل سے ایک دن قبل گاڑی نہر میں جا گری جس میں 5 افراد سوار تھے،2 مرد بحفاظت باہر نکل آئے تھے جبکہ 1 بچی اور 2 خواتین گاڑی میں ہی رہ گئے تھے،
،گاڑی میں موجود باقی افراد 1 بچی اور 2 خواتین کی کی تلاش ریسکیو اداروں کے تعاون سے جاری تھی بہت کوشش کے باوجود آج دو خواتین اور ایک بچی کی میتیں بھی نکال لی گئیں۔گاڑی میں موجود افراد کا تعلق ڈہوک جوڑی سے بتایا جاتا ہے۔