پاکپتن پسند کی شادی کیوں کی سگی ماں نے اپنی 20سالہ بسمہ نامی لڑکی کو زہریلی گولیاں دے کرموت کی گھاٹ اتار دیا

پاکپتن پسند کی شادی کیوں کی سگی ماں نے اپنی 20سالہ بسمہ نامی لڑکی کو زہریلی گولیاں دے کرموت کی گھاٹ اتار دیا
پاکپتن شریف کے تھانہ احمد یار کے علاقے چک نمبر 111ای بی میں سگی ماں نے زہریلی گولیاں دے کر موت کے گھاٹ اتار دیا لڑکی نے گزشتہ ماہ پسند کی شادی کی تھی اور اس کے بعد عدالت میں بیان اپنے والدین کے حق میں دے دیا اس کے باوجود اس کے گھر والوں نے معاف نہ کیا اس کو قتل کر دیا مقامی پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر پوسٹ کے لیے ہسپتال روانہ کر دی مذید تفتیش جاری ہے

1 2 3 4 5 Next Last