اسسٹنٹ کمشنر خان پور فراز قریشی نے 8 بوٹس اور تین جٹییوں کو سیل کر دیا


خان پور ڈیم پر کشتیوں میں اوولوڈنگ اور حفاظتی اقدامات کی خلاف ورزی کرنے پر مدنظر اسسٹنٹ کمشنر خان پور فراز قریشی نے 8 بوٹس اور تین جٹییوں کو سیل کر دیا

ڈپٹی کمشنر ہری پور کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر خان پور فراز قریشی نے مانیٹرنگ / انسپکشن ٹیم کے ہمراہ خان پور ڈیم میں موجود کشتیوں اور جٹی سٹینڈ کی انسپکشن کی اس دوران ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ ہدایات کی خلاف ورزی کرنے پر 8 کشتیوں اور 3 جٹی سٹینڈ کو سیل کرکے ڈرائیوروں اور مالکان کو برائے ضروری کاروائی پولیس کے حوالے کر دیا۔


1 2 3 4 5 Next Last